Blue Mosque of Istanbul
There is an extremely good reason why Istanbul is one of the most visited city-break destinations in the world. The old landmarks of former Byzantine and Constantinople stand in the Sultan Ahmet area and draw in thousands of visitors every month, who are eager to see the iconic buildings that once belonged to two of the greatest empires in history. One such building is the stunning and exceptionally beautiful Blue Mosque. Known as one of the greatest buildings in the world, it is often first on any must-see list of the city.
ترکی کا شہر استنبول کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ سیاح جاتے ہیں- اس کی ایک وجہ اس شہر کا تاریخی ہونا ہے- اس شہر میں قدیم ترین سلطنتوں بازنطینی اور قسطنطیہ کے دور کی کئی نشانیاں پائی جاتی ہیں- یہاں موجود تاریخی عمارات کو دیکھنے کے لیے ہر ماہ ہزاروں سیاح استنبول شہر کا رخ کرتے ہیں- انہی عمارات میں ایک شاندار اور خوبصورت عمارت بلیو مسجد کی بھی ہے جس کا شمار دنیا کی عظیم ترین عمارات میں کیا جاتا ہے
It is also called the Sultan Ahmet cami, (cami is Turkish for mosque) due to its location in the Sultan Ahmet district, that holds all sites belonging to the UNESCO World Heritage list. .ترکش زبان کا لفظ ہے cami .کے نام سے بھی جانا جاتا ہے Sultan Ahmet cami اس مسجد کو
.جس کے معنی مسجد کے ہیں- اس نام کی وجہ مسجد کا سلطان احمد نامی ضلع میں واقع ہونا ہے
It is open every day of the year but closed at prayer times for 90 minutes. Muslims may still arrive at the mosque outside of prayer time, so visitors are asked to be respectful, and avoid flash photography.
یہ مسجد پورے سال کھلی رہتی ہے اور صرف 90 منٹ کے لیے نماز کے اوقات میں بند کی جاتی ہے- |
Construction was completed in 1619 by Sedefhar Mehmet Ağa, a student of Mimar Sinan who was the favourite architect of the Ottoman sultans.
.نے مکمل کی Sedefhar Mehmet Ağaیہ مسجد 1619 میں آرکیٹیکٹ
.یہ آرکیٹیکٹ سلطنتِ عثمانیہ کا پسندیدہ ترین آرکیٹیکٹ تھا
It has 260 stained glass windows
اس مسجد میں 260 کھڑکیاں ایسی ہیں جن میں رنگین نقش و نگاری سے آراستہ شیشے نصب ہیں
The 20,000 blue tiles adorning the interior were made in Iznik, an area that was famous during the Ottoman Empire for its expert production of ceramic tiles. These tiles also gave themselves to the name of the mosque.اس مسجد کی اندرونی تزئین آرائش میں 20 ہزار نیلے رنگ کی خوبصورت ٹائلیں نصب کی گئی ہیں اور انہیں بلیو ٹائلز کہا جاتا ہے- دلچسپ بات یہ ہے کہ ان ٹائلز کا نام مسجد کے نام پر رکھا گیا ہے
The architecture is a blend of Ottoman and Byzantine styles
.اس مسجد طرز تعمیر سلطنتِ عثمانیہ اور بازنطینی سلطنت کے دور کے طرزِ تعمیر کا ایک مرکب ہے
The mosque is most famous for its six minarets, accompanied by one large dome and eight smaller domes.
اس مسجد کی مقبولیت ایک بڑی وجہ اس کے 6 مینار ہیں جبکہ اس کے علاوہ اس مسجد کو 1 بڑے
اور 8 چھوٹے گنبدوں کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے
In 2006, Pope Benedict XVI visited the Blue mosque. This visit was repeated in 2014 by Pope Francis
.نے اس مسجد کا دورہ کیا XVI سال 2006 میں پاپ بینڈیکٹ
جبکہ سال 2014 میں دوبارہ پاپ فرانسس نے دورہ کیا
In 2009, USA president Barrack Obama arrived in Istanbul and toured the Blue Mosque along with Recep Tayip Erdogan, the former prime minster of Turkey.
سال 2009 میں امریکی صدر بارک اوبامہ نے بھی اس مسجد کا دورہ اور اس وقت امریکی صدر کے ہمرا ترکی کے سابق وزیراعظم طیب اردگان بھی تھے.
0 comments: